خود اپنی تلاش اور دنیا کو سمجھنے کی کوشش میں مصروف ایک طالب علم۔ سحر عندلیب، |

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

پیر، 6 ستمبر، 2021

ہلیئم کا ٹمپریچر

 ہلیئم کا ٹمپریچر

ہیلیئم کو جب زیرو سے نیچے ٹمپریچر پر ٹھنڈا کیا جائے مثلا 460 - فارن ہائیٹ یا 273- سینٹی گرئڈ تک تو یہ فرکشن کے بغیر سفر کرنے لگتی ہے اگر آپ اس کو ایک گلاس میں ڈالیں تو یہ گلاس کے پیندے سے اٹھ کر گلاس سے باہر نکل کر بہنا شروع کر دے گی اس میں مالیکیول تھیوری کے تحت کسی بھی کنٹینر سے بہہ نکلنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے اور اگر یہ کسی فوارے کی طرح بہنے لگے تو اسکو روکا نہیں جا سکے گا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں