خود اپنی تلاش اور دنیا کو سمجھنے کی کوشش میں مصروف ایک طالب علم۔ سحر عندلیب، |

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

پیر، 6 ستمبر، 2021

زمین کی عمر

 زمین کی عمر

ہماری زمین صرف خلا ہی نہیں بلکہ زمانے کے وسیع پھیلاو میں بھی ایک نخلستان کی مانند ہے ۔ لگتی تو یہ مستقل ہے مگر در حقیقت اس وسیع و عریض کائنات کی مدت حیات میں زمین کی حیثیت عارضی ہے ۔ کائنات کی تخلیق کی تقریبا دو دہائیوں تک زمین موجود نہیں تھی اور نہ ہی یہ اپنی موجودہ حالت میں ہمیشہ رہے گی ۔ اب سے کئی بلین سالوں بعد سورج اتنا پھیل جائے گا کہ سیارہ عطارد اور زہرہ بھی اس میں سما جائیں گے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وقت کیساتھ کیساتھ سورج ہماری زمین کو بھی نگل جائے ماہرین کے لئے حتمی طور پہ کچھ بھی کہنا ممکن نہیں ہے کیونکہ انسان ابھی ہی تو اس وسیع اور پر تعجب کائنات کے اسرار کو جاننے کی جستجو میں لگا ہے ۔ اسلئے مستقبل بعید کے متعلق کوئی بھی حتمی رائے ممکن نہیں ہے اور ایسا ہی یقینا ماضی کے بارے میں بھی ہے لیکن زمین اور ارد گرد سیارچوں پہ موجود آئسوٹوپس کے سٹڈی سے سائنسدان اس اندازے پہ پہنچے ہیں کہ ہماری زمین اور اسکا نظام شمسی نے چار اعشاریہ چھے بلین سال پہلے وجود پایا۔۔
"The universe is full of magical things patiently waiting for our wits to grow."
Eden Phillpotts

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں