خود اپنی تلاش اور دنیا کو سمجھنے کی کوشش میں مصروف ایک طالب علم۔ سحر عندلیب، |

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

اتوار، 10 اکتوبر، 2021

انسانیت کو واضع کرتی ایک تصویر

 گزشتہ ہفتے میں سی این این نے انڈونیشیا کے جنگلات میں فوٹو گرافر انیل پربھاکر کی تصویر دوبارہ شائع کی جس میں ایک اورنگوتان کو دیکھا جا سکتا ہے جو کہ کیچڑ میں گرے ہوئے ایک ریسرچر کی طرف مدد کا ہاتھ بڑھا رہا ہے۔ جب فوٹو گرافر نے یہ تصویر لگائی تو ساتھ میں عنوان لکھا کہ 


"جب انسانیت کا تصور ختم ہوتا ہے تو جانور ہمیں انسانیت کی تعلیم دینے لگ جاتے ہیں۔"

یہ تصویر پہلی مرتبہ 7 فروری 2020ء کو شائع کی گئی تھی ۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں