خود اپنی تلاش اور دنیا کو سمجھنے کی کوشش میں مصروف ایک طالب علم۔ سحر عندلیب، |

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

اتوار، 10 اکتوبر، 2021

پلاسٹک کے مضر اثرات پر مبنی ایک تصویر

پلاسٹک کے مضر اثرات سے آگاہی دینے کے لئے رضاکاروں کا انڈونیشیا میں تیار کردہ خصوصی میوزیم جس میں پلاسٹک کے کچرے کے چار ہزار آئٹم رکھے گئے ہیں جن میں زیادہ تر پلاسٹک کی استعمال شدہ بوتلیں ہیں جن کو انڈونیشیا کے ساحل سے اکٹھا کر کے وہاں رکھا گیا ہے اور اس میں گزرگاہ بنائی گئی ہے تا کہ لوگوں کو پلاسٹک کے کچرے کے نقصانات دکھائے جا سکیں ۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں