خود اپنی تلاش اور دنیا کو سمجھنے کی کوشش میں مصروف ایک طالب علم۔ سحر عندلیب، |

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

اتوار، 10 اکتوبر، 2021

زمین اور چاند کے درمیانی فاصلہ

 ہمارے سولر سسٹم میں تمام سیارے زمین اور چاند کے درمیانی فاصلے میں سما سکتے ہیں ۔ 

جی بالکل ، اس بات پر یقین کرنا کچھ مشکل اور حیران کن ہے مگر یہی سچ ہے ۔

سیاروں کے قطر بالترتیب درج ذیل ہیں ۔ 

عطارد 4.879 کلومیٹر

زہرہ 12.104 کلومیٹر 

مریخ 6.771 کلومیٹر 

مشتری 139.822 کلومیٹر

یورینس 50.724 کلومیٹر

عطارد 116.464 کلومیٹر 

نیپچون 49.244 کلومیٹر 

ٹوٹل 380.008 کلومیٹر 

زمین سے چاند کا درمیانی فاصلہ 384.400 کلومیٹر





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں