خود اپنی تلاش اور دنیا کو سمجھنے کی کوشش میں مصروف ایک طالب علم۔ سحر عندلیب، |

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

اتوار، 10 اکتوبر، 2021

ناسا کو سالگرہ مبارک

 سالگرہ مبارک :

یکم اکتوبر 1958ء کو خلائی ایجنسی ناسا نے جنم لیا ۔

اس سے دو ماہ قبل روس کی سپٹنک لانچ کے بعد صدر آئزن ہوور نے نیشنل ایروناٹکس اور سپیس ایکٹ کا قانون پاس کیا کیونکہ امریکہ خلائی ریس میں کبھی بھی روس سے پیچھے نہیں رہنا چاہتا تھا اس لئے امریکہ میں خلائی ریسرچ اور ٹیکنالوجی میں کام کے لئے کانگریس نے ناسا نامی ادارے کی تشکیل کی ۔

ناسا میں ایروناٹکس کی قومی مشاورتی کمیٹی کے علاوہ آٹھ ہزار ورکرز اور تین لیبارٹریاں شامل ہیں ۔ ناسا کا سالانہ بجٹ 22.629 بلین امریکی ڈالر ہے



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں