خود اپنی تلاش اور دنیا کو سمجھنے کی کوشش میں مصروف ایک طالب علم۔ سحر عندلیب، |

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

پیر، 6 ستمبر، 2021

زمینی ماحول سورج کی روشنی اور چاند

 زمینی ماحول سورج کی روشنی اور چاند۔

زمینی ماحول سورج کی روشنی کو پھیلا دیتا ہے لیکن چاند پر سایہ اتنا گہرا ہوتا ہے کہ نیل آرمسٹرانگ کے مطابق وہاں ادھر ادھر چلنا بھی مشکل لگتا ہے ۔ جبکہ چاند پر جانے کو ایک پروپیگنڈا ثابت کرنیوالے اس گہرے سایے کو ہی اپنی دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں جبکہ اس کی وجہ زمینی ماحول ہے۔
مزید معلومات کے لئے نیٹفلکس پہ اپالو 11 ڈاکومینٹری دیکھئے ۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں